FANNE TAALIM AUR NAFSIYAT

( Review 03 )
Rs. 100.00

IEducational psychology, Pedagogy, Teaching Learning Material, Use of computers & Information Technology in Teaching Learning.

اس کتاب میں تعلیمی نفسیات کے مختلف پہلئوں جیسے تدریس و اکتساب میں نفسیات کا استعمال اور اس کی اہمیت، نشو نما کے مختلف اصول، تدریس و اکتساب کے اصول، ذہنی صحت، مایوسی، توازن اور تصادم کے علاوہ جدید تکنیکوں جیسے کمپیوٹر، ملٹی میڈیا، انٹرنیٹ، انفورمیشن اینڈ کمیونکیشن تکنیک، تدریس معاون اشیاء وغیرہ پر تبصرہ کیا گیا ہے۔

Read Online From Amazon Buy Direct Buy E-Book

Related products